April 26, 2024

قرآن کریم > الروم >sorah 30 ayat 18

وَلَهُ الْحَمْدُ فِي السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ وَعَشِيًّا وَحِينَ تُظْهِرُونَ

 اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی۔ اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے

آیت ۱۸   وَلَہُ الْحَمْدُ فِی السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَعَشِیًّا وَّحِیْنَ تُظْہِرُوْنَ: ’’اور اُسی کے لیے حمد ہے آسمانوں اور زمین میں ، اور رات کو اور جب تم ظہر کرتے ہو۔‘‘

      ان دونوں آیات میں صبح، شام، رات اور دن ڈھلنے کے اوقات کا ذکر کر کے پانچوں نمازوں کے اوقات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔

UP
X
<>