April 26, 2024

قرآن کریم > الروم >sorah 30 ayat 37

أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّ اللَّهَ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَن يَشَاء وَيَقْدِرُ إِنَّ فِي ذَلِكَ لآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ

کیا انہوں نے یہ نہیں دیکھا کہ اﷲ جس کیلئے چاہتا ہے رزق کشادہ کر دیتا ہے، اور (جس کیلئے چاہے) تنگ کر دیتا ہے۔ اس میں یقینا اُن لوگوں کیلئے بڑی نشانیاں ہیں جو ایمان لائیں

آیت ۳۷   اَوَلَمْ یَرَوْا اَنَّ اللّٰہَ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَیَقْدِرُ: ’’کیا وہ دیکھتے نہیں کہ اللہ ہی کشادہ کرتا ہے رزق جس کے لیے چاہتا ہے اور نپا تلا دیتا ہے (جسے چاہتا ہے)۔‘‘

        اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ: ’’یقینا اس میں نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں ۔‘‘ 

UP
X
<>