April 26, 2024

قرآن کریم > الروم >sorah 30 ayat 38

فَآتِ ذَا الْقُرْبَى حَقَّهُ وَالْمِسْكِينَ وَابْنَ السَّبِيلِ ذَلِكَ خَيْرٌ لِّلَّذِينَ يُرِيدُونَ وَجْهَ اللَّهِ وَأُوْلَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ

لہٰذا تم رشتہ دار کو اُس کا حق دو، اور مسکین اور مسافر کو بھی۔ جو لوگ اﷲ کی خوشنودی چاہتے ہیں ، اُن کیلئے یہ بہتر ہے، اور وہی ہیں جو فلاح پانے والے ہیں

آیت ۳۸   فَاٰتِ ذَا الْقُرْبٰی حَقَّہٗ وَالْمِسْکِیْنَ وَابْنَ السَّبِیْلِ:’’تو قرابت داروں ، مسکینوں اور مسافروں کو ان کا حق دو۔‘‘

        ذٰلِکَ خَیْرٌ لِّلَّذِیْنَ یُرِیْدُوْنَ وَجْہَ اللّٰہِ وَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الْمُفْلِحُوْنَ:یہی بہتر روش ہے ان لوگوں کے لیے جو اللہ کی رضا چاہتے ہیں ، اور یہی لوگ فلاح پانے والے ہیں ۔‘‘ 

UP
X
<>