April 27, 2024

قرآن کریم > لقمان >sorah 31 ayat 5

أُوْلَئِكَ عَلَى هُدًى مِّن رَّبِّهِمْ وَأُوْلَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ

وہی ہیں جو اپنے پروردگار کی طرف سے سیدھے راستے پر ہیں ، اور وہی ہیں جو فلاح پانے والے ہیں

آیت ۵  اُولٰٓئِکَ عَلٰی ہُدًی مِّنْ رَّبِّہِمْ وَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الْمُفْلِحُوْنَ: ’’یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ فلاح پانے والے ہیں ۔‘‘

      یہاں اس سورت کی پانچویں آیت بعینہٖ وہی ہے جو سورۃ البقرۃ کی پانچویں آیت ہے۔

UP
X
<>