May 8, 2024

قرآن کریم > السجدة >sorah 32 ayat 11

قُلْ يَتَوَفَّاكُم مَّلَكُ الْمَوْتِ الَّذِي وُكِّلَ بِكُمْ ثُمَّ إِلَى رَبِّكُمْ تُرْجَعُونَ

کہہ دو کہ : ’’ تمہیں موت کا وہ فرشتہ پورا پورا وصول کر لے گا جو تم پر مقرر کیا گیا ہے، پھر تمہیں واپس تمہارے پروردگار کے پاس لے جایا جائے گا۔‘‘

 آیت ۱۱   قُلْ یَتَوَفّٰٹکُمْ مَّلَکُ الْمَوْتِ الَّذِیْ وُکِّلَ بِکُمْ ثُمَّ اِلٰی رَبِّکُمْ تُرْجَعُوْنَ: ’’(اے نبی!) آپ کہہ دیجیے کہ تمہیں قبض کر لے گا موت کا وہ فرشتہ جو تم پر مقرر کر دیا گیا ہے، پھر تم اپنے رب کی طرف لوٹا دیے جاؤ گے۔‘‘ 

UP
X
<>