May 5, 2024

قرآن کریم > السجدة >sorah 32 ayat 30

فَأَعْرِضْ عَنْهُمْ وَانتَظِرْ إِنَّهُم مُّنتَظِرُونَ

لہٰذا (اے پیغمبر !) تم ان لوگوں کی پروا نہ کرو، اور انتظار کرو۔ یہ بھی انتظار کر رہے ہیں

 آیت ۳۰   فَاَعْرِضْ عَنْہُمْ وَانْتَظِرْ اِنَّہُمْ مُّنْتَظِرُوْنَ: ’’تو (اے نبی!) آپ ان سے اعراض فرمائیں اور انتظار کریں ، یہ بھی انتظار ہی کر رہے ہیں ۔‘‘

بارک اللّٰہ لی ولکم فی القرآن العظیم، ونفعنی وایّاکم بالآیات والذِّکر الحکیم.

UP
X
<>