May 5, 2024

قرآن کریم > يس >sorah 36 ayat 29

إِن كَانَتْ إِلاَّ صَيْحَةً وَاحِدَةً فَإِذَا هُمْ خَامِدُونَ

وہ تو بس ایک ہی چنگھاڑ تھی جس سے وہ ایک دَم بجھ کر رہ گئے

آیت ۲۹   اِنْ کَانَتْ اِلاَّ صَیْحَۃً وَّاحِدَۃً فَاِذَا ہُمْ خٰمِدُوْنَ: ’’وہ تو بس ایک زور دار چنگھاڑ تھی، جبھی وہ سب بجھ کر رہ گئے۔‘‘

        اس یک بارگی خوفناک چنگھاڑ کا نتیجہ یہ ہوا کہ وہ پوری آبادی چشم ِزدن میں گویا راکھ کا ڈھیر بن کر رہ گئی۔ 

UP
X
<>