May 8, 2024

قرآن کریم > يس >sorah 36 ayat 42

وَخَلَقْنَا لَهُم مِّن مِّثْلِهِ مَا يَرْكَبُونَ

اور ہم نے ان کیلئے اُسی جیسی اور چیزیں بھی پیدا کیں جن پر یہ سواری کرتے ہیں

آیت ۴۲   وَخَلَقْنَا لَہُمْ مِّنْ مِّثْلِہٖ مَا یَرْکَبُوْنَ: ’’اور ہم نے ان کے لیے اسی طرح کی اور چیزیں بھی پیدا کر دیں جن پر یہ لوگ سواری کرتے ہیں۔‘‘ 

UP
X
<>