قرآن کریم > يس >sorah 36 ayat 58
سَلامٌ قَوْلاً مِن رَّبٍّ رَّحِيمٍ
رحمت والے پروردگار کی طرف سے اُنہیں سلام کہا جائے گا
آیت ۵۸ سَلٰمٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍ: ’’ سلام کہا جائے گا ربّ ِرحیم کی طرف سے۔‘‘
جنت میں اللہ کی طرف سے ان کے لیے سلامتی کے پیغامات آتے رہیں گے۔