May 18, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 100

رَبِّ هَبْ لِي مِنَ الصَّالِحِينَ

میرے پروردگار ! مجھے ایک ایسا بیٹا دیدے جو نیک لوگوں میں سے ہو۔‘‘

آیت ۱۰۰   رَبِّ ہَبْ لِیْ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ: ’’(آپؑ نے دعا کی:) پروردگار! مجھے ایک صالح بیٹا عطا فرما۔‘‘ 

UP
X
<>