قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 13
وَإِذَا ذُكِّرُوا لا يَذْكُرُونَ
اور جب انہیں نصیحت کی جاتی ہے تو نصیحت مانتے نہیں
آیت۱۳ وَاِذَا ذُکِّرُوْا لَا یَذْکُرُوْنَ: ’’اور جب انہیں نصیحت کی جاتی ہے تو وہ نصیحت حاصل نہیں کرتے۔‘‘