May 21, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 131

إِنَّا كَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ

یقینا ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح صلہ دیتے ہیں

آیت ۱۳۱   اِنَّا کَذٰلِکَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ : ’’یقینا ہم اسی طرح بدلہ دیا کرتے ہیں محسنین کو۔‘‘ 

UP
X
<>