May 21, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 132

إِنَّهُ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ

بیشک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے

آیت ۱۳۲   اِنَّہٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِیْنَ: ’’یقینا وہ ہمارے مؤمن بندوں میں سے تھا۔‘‘ 

UP
X
<>