قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 133
وَإِنَّ لُوطًا لَّمِنَ الْمُرْسَلِينَ
اور یقینا لوط بھی پیغمبروں میں سے تھے
آیت ۱۳۳ وَاِنَّ لُوْطًا لَّمِنَ الْمُرْسَلِیْنَ : ’’اور یقینا لوطؑ بھی رسولوں میں سے تھا۔‘‘