May 21, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 136

ثُمَّ دَمَّرْنَا الآخَرِينَ

پھر ہم نے دوسرے لوگوں کو ملیا میٹ کر دیا

آیت ۱۳۶   ثُمَّ دَمَّرْنَا الْاٰخَرِیْنَ: ’’پھر ہم نے جڑ سے اکھاڑ کر پٹخ دیا باقیوں کو۔‘‘ 

UP
X
<>