May 21, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 135

إِلاَّ عَجُوزًا فِي الْغَابِرِينَ

سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں شامل رہی

آیت ۱۳۵   اِلَّا عَجُوْزًا فِی الْغٰبِرِیْنَ: ’’سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں تھی۔‘‘ 

UP
X
<>