May 21, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 150

أَمْ خَلَقْنَا الْمَلائِكَةَ إِنَاثًا وَهُمْ شَاهِدُونَ

یا پھر جب ہم نے فرشتوں کو عورت بنایا تھا تو کیا یہ دیکھ رہے تھے؟ ّ

آیت ۱۵۰   اَمْ خَلَقْنَا الْمَلٰٓئِکَۃَ اِنَاثًا وَّہُمْ شٰہِدُوْنَ: ’’کیا واقعی ہم نے فرشتوں کو مؤنث بنایا تھا اور وہ اس کے گوا ہ ہیں؟‘‘

        کیا یہ آنکھوں دیکھی بات کہہ رہے ہیں؟

UP
X
<>