قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 162
مَا أَنتُمْ عَلَيْهِ بِفَاتِنِينَ
وہ کسی کو اﷲ کے بارے میں گمراہ نہیں کر سکتے
آیت ۱۶۲ مَآ اَنْتُمْ عَلَیْہِ بِفٰتِنِیْنَ: ’’تم اللہ کے خلاف کسی کو بہکا نہیں سکتے ہو۔‘‘