May 1, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 170

فَكَفَرُوا بِهِ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ

پھر بھی انہوں نے کفر کی رَوِش اپنائی ہے۔ اس لئے انہیں سب پتہ چل جائے گا

آیت ۱۷۰   فَکَفَرُوْا بِہٖ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْن: ’’مگر (اب وہ ذکر آ گیا ہے تو) انہوں نے اس کا انکار کر دیا‘ تو عنقریب یہ جان جائیں گے۔‘‘

        قرآن کے انکار اور کفر کی پاداش میں ان کے ساتھ جو کچھ ہونے والا ہے وہ عنقریب اسے خود دیکھ لیں گے۔

UP
X
<>