April 26, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 182

وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

اور تمام تر تعریف اﷲ کی ہے جو سارے جہانوں کا پروردگار ہے

آیت ۱۸۲   وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ: ’’اور ُکل حمد اور تمام شکر اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا ربّ ہے۔‘‘

        واضح رہے کہ لفظ ’’ربّ‘‘ میں مالک اور پروردگار دونوں معانی موجود ہیں۔ 

UP
X
<>