April 26, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 20

وَقَالُوا يَا وَيْلَنَا هَذَا يَوْمُ الدِّينِ

اور کہیں گے کہ : ’’ ہائے ہماری شامت ! یہ تو حساب و کتاب کا دن ہے۔‘‘

آیت ۲۰   وَقَالُوْا یٰوَیْلَنَا ہٰذَا یَوْمُ الدِّیْنِ: ’’اور وہ کہیں گے: ہائے ہماری شامت‘ یہ تو بدلے کا دن ہے!‘‘

        یہ تو وہی جزاء و سزا کا دن آ گیا ہے جس کے بارے میں ہمیں بار بار بتایا جاتا تھا اور ہم بار بار اس کی نفی کرتے تھے۔

UP
X
<>