قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 44
عَلَى سُرُرٍ مُّتَقَابِلِينَ
وہ اُونچی نشستوں پر آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے
آیت ۴۴ عَلٰی سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِیْنَ: ’’وہ تختوں کے اوپر بیٹھے ہوں گے آمنے سامنے۔‘‘