May 5, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 45

يُطَافُ عَلَيْهِم بِكَأْسٍ مِن مَّعِينٍ

ایسی لطیف شراب کے جام اُن کیلئے گردش میں آئیں گے

آیت ۴۵   یُطَافُ عَلَیْہِمْ بِکَاْسٍ مِّنْ مَّعِیْنٍ: ’’گردش کر رہے ہوں گے ان پر (خدام) نفیس شراب کے پیالوں کے ساتھ۔‘‘

        وہ شراب صاف شفاف اور بغیر کسی نشے کے ہو گی۔

UP
X
<>