May 6, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 52

يَقُولُ أَئِنَّكَ لَمِنْ الْمُصَدِّقِينَ

جو (مجھ سے) کہا کرتا تھا کہ : ’’ کیا تم واقعی اُن لوگوں میں سے ہو جو (آخرت کی زندگی کو) سچ مانتے ہیں؟

آیت ۵۲   یَّـقُوْلُ ءَاِنَّکَ لَمِنَ الْمُصَدِّقِیْنَ: ’’وہ کہا کرتا تھا کہ کیا تم بھی تصدیق کرنے والوں میں سے ہو؟‘‘ 

UP
X
<>