May 6, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 51

قَالَ قَائِلٌ مِّنْهُمْ إِنِّي كَانَ لِي قَرِينٌ 

اُن میں سے ایک کہنے والا کہے گا کہ میرا ایک ساتھی تھا

آیت۵۱   قَالَ قَآئِلٌ مِّنْہُمْ اِنِّیْ کَانَ لِیْ قَرِیْنٌ: ’’ان میں سے ایک کہنے والا کہے گا کہ میرا ایک ساتھی ہوا کرتا تھا۔‘‘ 

UP
X
<>