May 5, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 50

فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ يَتَسَاءلُونَ

پھر جنتی لوگ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر آپس میں سوالات کریں گے

آیت ۵۰   فَاَقْبَلَ بَعْضُہُمْ عَلٰی بَعْضٍ یَّتَسَآءَلُوْنَ: ’’پھر وہ ایک دوسرے کی طرف رخ کر کے سوال کریں گے۔‘‘ 

UP
X
<>