May 5, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 49

كَأَنَّهُنَّ بَيْضٌ مَّكْنُونٌ

(اُن کا بے داغ وجود) ایسا لگے گا جیسے وہ (گردوغبار سے) چھپا کر رکھے ہوئے انڈے ہوں

آیت ۴۹   کَاَنَّہُنَّ بَیْضٌ مَّکْنُوْنٌ: ’’گویا وہ انڈے ہوں چھپا کر رکھے گئے۔‘‘ 

UP
X
<>