May 5, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 48

وَعِنْدَهُمْ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ عِينٌ

اور اُن کے پاس وہ بڑی بڑی آنکھوں والی خواتین ہوں گی جن کی نگاہیں (اپنے شوہروں پر) مرکوز ہوں گی

آیت۴۸   وَعِنْدَہُمْ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ عِیْنٌ: ’’اور ان کے پاس ہوں گی نیچی نگاہوں والی بڑی بڑی آنکھوں والی (بیویاں)۔‘‘ 

UP
X
<>