May 6, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 60

إِنَّ هَذَا لَهُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ

حقیقت یہ ہے کہ زبردست کامیابی یہی ہے

آیت ۶۰   اِنَّ ہٰذَا لَہُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ: ’’یقینا یہی بہت بڑی کامیابی ہے!‘‘

 

UP
X
<>