May 5, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 66

فَإِنَّهُمْ لآكِلُونَ مِنْهَا فَمَالِؤُونَ مِنْهَا الْبُطُونَ

چنانچہ دوزخی لوگ اُسی میں سے خوراک حاصل کریں گے، اور اُسی سے پیٹ بھریں گے

آیت ۶۶   فَاِنَّہُمْ لَاٰکِلُوْنَ مِنْہَا فَمَالِؤنَ مِنْہَا الْبُطُوْنَ: ’’پھر وہ اس میں سے کھائیں گے اور اسی سے اپنے پیٹوں کو بھریں گے۔‘‘

        ویسے تو وہ درخت ایسا ہو گا کہ کوئی اسے دیکھنا بھی پسند نہیں کرے گا لیکن‘ اہل جہنم بھوک کی شدت سے مجبور ہو کر اس درخت کو کھائیں گے اور اسی سے اپنے پیٹوں کو بھریں گے۔

UP
X
<>