May 5, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 65

طَلْعُهَا كَأَنَّهُ رُؤُوسُ الشَّيَاطِينِ

اُس کا خوشہ ایسا ہے جیسے شیطانوں کے سر

آیت ۶۵   طَلْعُہَا کَاَنَّہٗ رُؤُوْسُ الشَّیٰطِیْنِ: ’’اُس کے خوشے ایسے ہوں گے جیسے شیاطین کے سر۔‘‘

        یعنی جسامت میں غیر معمولی طور پر بڑے‘ جبکہ دیکھنے میں بہت ہی بھدے اور بد نما۔

UP
X
<>