May 5, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 68

ثُمَّ إِنَّ مَرْجِعَهُمْ لإٍلَى الْجَحِيمِ

پھر وہ لوٹیں گے تو اُسی دوزخ کی طرف لوٹیں گے

آیت ۶۸   ثُمَّ اِنَّ مَرْجِعَہُمْ لَا اِلَی الْجَحِیْمِ: ’’پھر ان کا لوٹ کر آنا ہے جہنم کی طرف۔‘‘

        یعنی زقوم کا کھانا اور کھولتا ہوا مشروب تو ان لوگوں کو ابتدائی ’’مہمان نوازی‘‘ کے طور پر دیا جائے گا۔ اس کے بعد انہیں ان کے مستقل ٹھکانے یعنی جہنم کی طرف بھیج دیا جائے گا۔ اعاذنا اللّٰہ من ذٰلک!

UP
X
<>