May 5, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 69

إِنَّهُمْ أَلْفَوْا آبَاءهُمْ ضَالِّينَ

انہوں نے اپنے باپ دادوں کو گمراہی کی حالت میں پایا تھا

آیت۶۹   اِنَّہُمْ اَلْفَوْا اٰبَآءَہُمْ ضَآلِّیْنَ: ’’یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے آباء و اَجداد کو گمراہ پایا۔‘‘ 

UP
X
<>