May 19, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 73

فَانظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُنذَرِينَ

اب دیکھ لو کہ جن کو خبردار کیاگیا تھا، اُن کا انجام کیسا ہوا؟

آیت ۷۳   فَانْظُرْ کَیْفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الْمُنْذَرِیْنَ: ’’تو دیکھ لو! کیسا انجام ہوا ان لوگوں کا جنہیں خبردار کر دیا گیا تھا۔‘‘

        اس حوالے سے قومِ نوح‘ قومِ ہود‘ قومِ صالح‘ قومِ شعیب‘ قومِ لوط اور آلِ فرعون کے عبرتناک انجام کی تفصیلات قرآن میں جا بجا بیان فرمائی گئی ہیں۔

UP
X
<>