May 19, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 74

إِلاَّ عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ

البتہ جو اﷲ کے برگذیدہ بندے تھے، (وہ محفوظ رہے)

آیت ۷۴   اِلَّا عِبَادَ اللّٰہِ الْمُخْلَصِیْنَ: ’’سوائے اللہ کے خاص بندوں کے۔‘‘

        اللہ تعالیٰ نے اپنے خاص بندوں کی ہر زمانے میں ہر جگہ پر مدد کی اور انہیں اس انجامِ بد سے بچا لیا جس سے اللہ کے نا فرمان لوگ دو چار ہوئے۔

UP
X
<>