May 19, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 80

إِنَّا كَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ

ہم نیک عمل کرنے والوں کو اسی طرح صلہ دیتے ہیں

آیت ۸۰   اِنَّا کَذٰلِکَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ: ’’یقینا ہم اسی طرح بدلہ دیا کرتے ہیں محسنین کو۔‘‘

        ’’محسن‘‘ وہ شخص ہے جو اسلام اور ایمان کے مدارج طے کر کے درجہ احسان تک پہنچ جائے۔

UP
X
<>