May 19, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 79

سَلامٌ عَلَى نُوحٍ فِي الْعَالَمِينَ

(کہ وہ یہ کہا کریں کہ :) ’’ سلام ہو نوح پر دُنیا جہان کے لوگوں میں !‘‘

آیت ۷۹   سَلٰمٌ عَلٰی نُوْحٍ فِی الْعٰلَمِیْنَ: ’’سلام ہو نوحؑ پر تمام جہانوں میں!‘‘ 

UP
X
<>