May 19, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 78

وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الآخِرِينَ

اور جو لوگ اُن کے بعد آئے، اُن میں یہ روایت قائم کی

آیت ۷۸   وَتَرَکْنَا عَلَیْہِ فِی الْاٰخِرِیْنَ: ’’اور ہم نے اسی (کے طریقے) پر بعد میں آنے والوں میں سے بھی (کچھ لوگوں کو) چھوڑا۔‘‘

        یعنی بعد میں آپؑ کی نسل میں سے بھی لوگ آپؑ کے راستے پر چلتے رہے۔ آپؑ کے بیٹوں کی اولادیں کچھ عرصہ تک تو یقینا دین حق اور دین توحید پر چلتی رہی ہوں گی‘ لیکن بالآخر شیطان نے ا نہیں بھی گمراہ کر دیا اور مختلف قسم کے توہمات اور شرک میں مبتلا کر دیا۔

UP
X
<>