May 3, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 13

وَثَمُودُ وَقَوْمُ لُوطٍ وَأَصْحَابُ الأَيْكَةِ أُوْلَئِكَ الأَحْزَابُ

اور قومِ ثمود، اور لوط کی قوم اور اَیکہ والوں نے بھی۔ وہ تھے مخالف گروہ کے لوگ !

آیت ۱۳:   وَثَمُوْدُ وَقَوْمُ لُوْطٍ وَّاَصْحٰبُ لْئَیْکَۃِ اُولٰٓئِکَ الْاَحْزَابُ: ’’اور قومِ ثمود‘ قومِ لوطؑ اور َبن والوں (قومِ شعیب) نے‘ یہ ہیں وہ (ہلاک ہونے والے) لشکر!‘‘ 

یہ تمام اقوام اس سے پہلے اللہ کے رسولوں ؑ کو جھٹلا کر ہلاک ہو چکی ہیں۔ 

UP
X
<>