May 3, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 14

إِن كُلٌّ إِلاَّ كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ عِقَابِ

ان میں سے کوئی ایسا نہیں تھا جس نے پیغمبروں کو نہ جھٹلایا ہو، اس لئے میرا عذاب بجا طور پر نازل ہو کر رہا

آیت ۱۴:   اِنْ کُلٌّ اِلَّا کَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ عِقَابِ: ’’ان سب نے ہی رسولوں ؑ کی تکذیب کی‘ تو وہ میری سزا کے مستحق ہو گئے۔‘‘ 

UP
X
<>