May 5, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 45

وَاذْكُرْ عِبَادَنَا إبْرَاهِيمَ وَإِسْحَقَ وَيَعْقُوبَ أُوْلِي الأَيْدِي وَالأَبْصَارِ

اور ہمارے بندوں ابراہیم، اسحاق اور یعقوب کو یاد کرو جو (نیک عمل کرنے والے) ہاتھ اور (دیکھنے والی) آنکھیں رکھتے تھے

آیت ۴۵:   وَاذْکُرْ عِبٰدَنَآ اِبْرٰہِیْمَ وَاِسْحٰقَ وَیَعْقُوْبَ اُولِی الْاَیْدِیْ وَالْاَبْصَارِ: ’’اور تذکرہ کیجیے ہمارے بندوں ابراہیم ‘ اسحاقؑ اور یعقوبؑ کا‘ جو قوت والے اور بصیرت والے تھے۔‘‘ 

UP
X
<>