May 4, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 55

هَذَا وَإِنَّ لِلطَّاغِينَ لَشَرَّ مَآبٍ

ایک طرف تو یہ ہے، اور (دوسری طرف) جن لوگوں نے سرکشی اختیار کی ہے، یقین جانو، اُن کا آخری ٹھکانا بہت بُرا ہوگا

آیت ۵۵:   ہٰذَا  وَاِنَّ لِلطّٰغِیْنَ لَشَرَّ مَاٰبٍ: ’’ (متقین کے لیے تو) یہ ہے! اور یقینا سرکشوں کے لیے لوٹنے کی بہت بری جگہ ہے۔‘‘ 

UP
X
<>