May 4, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 54

إِنَّ هَذَا لَرِزْقُنَا مَا لَهُ مِن نَّفَادٍ

بیشک یہ ہماری عطا ہے جو کبھی ختم ہونے والی نہیں

آیت ۵۴:   اِنَّ ہٰذَا لَرِزْقُنَا مَالَـہٗ مِنْ نَّفَادٍ : ’’یہ ہیں ہماری عطا کی ہوئی چیزیں‘ جو کبھی ختم نہیں ہوں گی۔‘‘ 

UP
X
<>