May 4, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 53

هَذَا مَا تُوعَدُونَ لِيَوْمِ الْحِسَابِ

یہ ہے وہ (نعمتوں سے بھرپور زندگی) جس کا تم سے روزِ حساب میں وعدہ کیا گیا ہے

آیت ۵۳:   ہٰذَا مَا تُوْعَدُوْنَ لِیَوْمِ الْحِسَابِ: ’’یہ کچھ ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے حساب کے دن کے لیے!‘‘ 

UP
X
<>