May 4, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 52

وَعِندَهُمْ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ أَتْرَابٌ

اور اُن کے پاس وہ ہم عمر خواتین ہوں گی جن کی نگاہیں (اپنے شوہروں پر) مرکوز ہوں گی

آیت ۵۲:   وَعِنْدَہُمْ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ اَتْرَابٌ: ’’اور ان کے پاس ہوں گی (ان کی بیویاں) نیچی نگاہوں والی‘ ان کی ہم عمر۔‘‘ 

UP
X
<>