May 4, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 51

مُتَّكِئِينَ فِيهَا يَدْعُونَ فِيهَا بِفَاكِهَةٍ كَثِيرَةٍ وَشَرَابٍ

جہاں وہ تکیہ لگائے ہوئے بہت سے میوے اور مشروبات منگوا رہے ہوں گے

آیت ۵۱:   مُتَّکِئِیْنَ فِیْہَا یَدْعُوْنَ فِیْہَا بِفَاکِہَۃٍ کَثِیْرَۃٍ وَّشَرَابٍ: ’’ اس میں وہ تکیے لگا کر بیٹھے ہوں گے‘ طلب کریں گے اس میں میوے بہت سے اورمشروبات بھی۔‘‘ 

UP
X
<>