May 2, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 84

قَالَ فَالْحَقُّ وَالْحَقَّ أَقُولُ 

اﷲ نے فرمایا : ’’ تو پھر سچی بات یہ ہے، اور میں سچی بات ہی کہا کرتا ہوں

آیت ۸۴:   قَالَ فَالْحَقُّ وَالْحَقَّ اَقُوْلُ: ’’اللہ نے فرمایا : توحق یہ ہے‘ اور میں تو حق ہی کہتا ہوں۔‘‘ 

UP
X
<>