May 2, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 83

إِلاَّ عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِينَ 

سوائے تیرے برگزیدہ بندوں کے۔‘‘

آیت ۸۳:   اِلَّا عِبَادَکَ مِنْہُمُ الْمُخْلَصِیْنَ: ’’سوائے ان میں سے تیرے اُن بندوں کے جنہیں تو نے خالص کر لیا ہو۔‘‘ 

UP
X
<>