May 2, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 82

قَالَ فَبِعِزَّتِكَ لأغْوِيَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ

کہنے لگا : ’’ بس تومیں تیری عزت کی قسم کھاتا ہوں کہ میں ان سب کو بہکاؤں گا

آیت ۸۲:   قَالَ فَبِعِزَّتِکَ لَاُغْوِیَنَّہُمْ اَجْمَعِیْنَ: ’’اُس نے کہا :پس تیری عزت کی قسم !میں ان سب کو گمراہ کر کے رہوں گا۔‘‘ 

UP
X
<>