May 2, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 81

إِلَى يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِ

(لیکن) ایک متعین وقت کے دن تک۔‘‘

آیت ۸۱:   اِلٰی یَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُوْمِ: ’’اُس دن تک جس کا وقت طے شدہ ہے۔‘‘

        تمہارے کہنے کے مطابق تمہیں اُس دن تک مہلت دے دی گئی ہے جس دن آدمؑ اور اس کی پوری نسل کو دوبارہ اٹھایا جائے گا۔ 

UP
X
<>